شب قدر کی تلاش اور مقبول عبادات
شبِ قدر کی فضیلت اور عبادت


جو شخص اس شب میں چار رکعتیں اسطرح سے پڑھتا ہے کہ 

سورہ فاتحہ ایک بار

سورہ تکاثر ایک بار

سورہ اخلاص گیارہ بار

تو اسکے پڑھنے والے کو اللہ موت کی سختیوں سے محفوظ کر دیتا ہے اس سے عذاب قبر دور کر دیتا ہے اور نور کے چار ستون عطا کر دیتا ہے ہر ستون پر ہزار محل ہونگے

اللہ تعالیٰ شب قدر میں فرماتا ہےجبریل علیہ السلام طاہر اے میکائیل علیہ السلام ذاکر اے اسرفیل علیہ السلام راکع فرشتوں میں سب سے ذیادہ رحم کرنے والوکو چن لو گہنگاروں کی ذیارت کرنے جاو پس ان میں سے ہر فرشتہ کیساتھ ستر ہزار فرشتے اترتے ہیں اور ان کہ ساتھ چار جھنڈے ہوتے ہیں لواء المدلواء

المغفر ة لواء الکرم لواء الرخمتہ پھر ہر آسمان والوں یہاں تک کہ جنت کی حوروں تک کو سنائی دیتا ہے پھر سب کہتے ہیں اے رضوان یہ کونسی رات ہےاور وہ جواب دیتا ہے پیشی کی رات ہے آج تمہارے خاوند تم پر  پیش ہوں گےاور پردہ اٹھتا ہے اور اپنے اپنے خاوند کو دیکھتی ہیں پھر فرشتے اترنے ہیں 

اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی  قبر پر لواء مغفرت اور لواء رحمت کعبہ کے اوپر اور لواء کرامت بڑے پتھرکے اوپر اور لواء احمد آسمان اور زمین کہ درمیان کھڑا کرتے ہیں پھر کوئی گھر جس میں مسلمان مرد عورت ایسا نہیں رہتا جس میں فرشتہ داخل نہ ہوتا ہو پس جو بیٹھا ہوتا ہے  فرشتے کو سلام کرتے ہیں جو نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں الله تعالی ان پر سلام نازل فرماتے ہیں 

جو صدق کے ساتھ شب قدر میں تین بارلاالہ الا الله  پڑھتا ہے اللہ ایک بار کے عوض اسکی مغفرت فرماتا ہے ایک بار کے غوض اسے دوزخ سے نجات دیتا ہے اور ایک بار کی غوض اسے دوزخ سے نجات دیتا ہے

جو شخص عشاہ کےبعد شب قرد میں 

سات بار سورہ قدر

پڑھتا ہے الله اسکو ہر بلا سے  عافیت میں  رکھتا ہے 

اور  ستر ہزار فرشتے  اس کے لیے جنت کی دعا کرتے ہیں 

نوافل شب قدر

دو رکعتنفل اس طرح  پڑھے کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد 

سورہ اخلاص  سات بار پڑھے نوافل مکمل کرلے اور ستر بار

استغفر الله  العظیم الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم واتوب الیہ 

پڑھ لے اسکو پڑھنے والے  گناہ اسکے والدین کے گنا معاف فرما کر مغفرت فرما دے گا اور فرشتوں کو حکم دے گا اس کے لئے  جنت آراستہ کرو یہ نماز بہت افضل ہے 

چار رکعت اسطرح پڑھے ہر رکعت میں  سورہ فاتحہ کے بعد 

تین بار سورہ قدر

اور پچاس مرتبہ سورہ اخلاص  پڑھے اور سلام پھیرنے کے بعد سجدے میں جاکر 

ایک مرتبہ  سبحان الله والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر کہے تو اللہ اسکی دعا قبول  کرئے گا 

جس نے شب قدر میں شب بیداری کی اس رات  دو رکعت نماز پڑھی اللہ سے بخشش کی دعا مانگی اللہ اسے معاف کر دیں گے 

عصر سے مغرب  تک  ذیادہ سے 

استغفار پڑھیں 

مغرب  سے عشاء تک ستر مرتبہ یہ کلمات پپڑھیں 

یا نور یا نور یا النور یا منور النور نور قلبی بنور معرفتک

عشاء کے بعد 

ایک مرتبہ سورہ یسین 

سورہ دخان 

سورہ ملک

دو رکعت نماز نفل 

ہر رکعت میں  ایک بار 

سورہ القدر 

اور پندرہ مرتبہ سورہ کوثر پڑھے

اس رات میں نوافل 

کلام پاک

کلمہ طیبہ

درود شریف

استغفار 

کثرت سسے  پڑھیں

اللہ سے جنت طلب کریں الله کی ناراضگی  اور دوزخ سے پناہ مانگیں